اللہ كے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں‘‘ کہنا کیا کلمہٴ کفر ہے؟
ایک مفتی صاحب کہتے ہیں کہ اگر کوئی جان بوجھ کر کہے کہ اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں تو یہ کفریہ ہے؟ کیا حضرت کا یہ کہنا درست ہے؟ دلائل کے ساتھ واضح فرمائیں۔
Asked by Talib Ul Islam
Read answer →